نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عصائب اہل الحق کے ترجمان جواد الطلیباوی کا کہنا ہے کہ داعش کے حامی سعودی عرب جیسے بعضا ممالک، فلوجہ کو آزاد کرانے کی کاروائی رکوانے کے لئے وزیر اعظم حیدر العبادی پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی دباؤ میں نہ آئیں اور ملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے ک ...
عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ امریکا، عراق کی تقسیم کی سازش کر رہا ہے، اس کے بعد ایسا ہی قدم مشرق وسطی کے دیگر ممالک کے خلاف اٹھایا جائے گا۔
اس رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ امریکا، عراقی رضا کار فورس کو عراق میں اپنے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب عراقی رضا کار فورس عراق ...
عصائب اہل الحق کے ترجمان جواد الطليباوی نے بتایا ہے کہ امریکی طیاروں نے موصل کے بادوش علاقے میں لینڈنگ کی ہے اور اب تک وہ داعش کے 2 سرغنوں کو علاقے سے محفوظ طریقے سے نکال چکے ہیں۔
الطليباوی کا کہنا تھا کہ ڈیلٹا نامی امریکی کمانڈوز موصل میں داعش کی مدد کرنے والے بعض عرب اور مغربی ممالک کے خفیہ اہلکا ...